Urdu Literature CSS Syllabus | FPSC Topics & Marks
Study the FPSC Urdu Literature CSS syllabus: 100-mark paper outline, prescribed topics and suggested readings. Check FPSC for changes before your exam year.
Urdu Literature FPSC syllabus
اردو ادب کا مطالعہ (25 نمبر)
- اردو زبان و ادب کی اسلامی شناخت
- بیسویں صدی کی ادبی تحریکیں
- پاکستانی ادب کی اصطلاح، تشکیل و روایت اور ارتقاء
شعری ادب کا تنقیدی مطالعہ
دور قدیم (15 نمبر)
- میر — غزل، انتخاب بہ مرتبہ مولوی عبدالحق
- غالب — دیوان غالب
- حالی — مسدس
- اقبال — طلوع اسلام، خضر راہ، مسجد قرطبہ
دور جدید (10 نمبر)
- فیض — غزل، دست صبا
- راشد — نظم، ایران میں اجنبی
- مجید امجد — نظم، شب رفتہ
- ناصر کاظمی — غزل، برگ نے
نثری ادب کا تنقیدی مطالعہ
غیر افسانوی نثر (10 نمبر)
- شبلی — سیرت النبی ﷺ، جلد اول
- مولوی محمد حسین آزاد کے چند مضامین
افسانوی نثر (15 نمبر)
- منٹو — افسانے، منٹو کے افسانے، مرتب ڈاکٹر انور سدید، ڈاکٹر اے بی اشرف
- احمد ندیم قاسمی — افسانے، کپاس کا پھول
- مشتاق احمد یوسفی — طنز و مزاح، چراغ تلے، آب گم
تحقیق (10 نمبر)
مضمون (15 نمبر)
Suggested readings
- تنقید اور جدید اردو تنقید — ڈاکٹر وزیر آغا
- اردو ادب کی تحریکیں — ڈاکٹر انور سدید
- آب کوثر — شیخ محمد اکرام
- رود کوثر — شیخ محمد اکرام
- موج کوثر — شیخ محمد اکرام
- اردو تنقید میں پاکستانی تصور قومیت — ڈاکٹر روبینہ شہناز
- اقبالیات کے سو سال — مرتبین: ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی، ڈاکٹر سہیل عمر، ڈاکٹر وحید عشرت
- تاریخ ادبیات مسلمانان پاکستان و ہند — ترتیب نو: ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا
- اردو ادب کے پچاس سال — ڈاکٹر نوازش علی
Preparing for a future CSS exam year? This outline reproduces the FPSC revised CSS syllabus for CE-2016, dated 2015-07-07. A year in a link does not mean FPSC issued a new syllabus that year. Check FPSC for later changes.